تم نے سنا ہے بیوقوفی کی کچھ حدیں بھی رکھی گئ ہیں۔ کیا؟ بیوقوفی کی حدیں؟ مگر کیوں؟ کسنے مقرر کییں؟ تم سے قبل کے بیوقوفوں نے ہی کی ہونگی۔ کی ہونگی سے کیا مراد ہے؟ کیا تمہیں صحیح نہیں پتا؟ پتا تو ہے مگر یہ یقین نہیں کی جو کچھ مجھے پتا ہے وہ درست بھی ہے یا نہیں۔خیر مدعا تو یہ ہے کہ بیوقوفی کی حدیں ہوتی ہیں اور ان حدوں کے پار کرنے والے کو پاگل کہتے ہیں۔ کیا مطلب تم مجھے پاگل کہہ رہے ہو؟ نہیں تو میں نے تو یونہی بتایا۔ اب تم خود ہی بات کو اپنے اوپر لے جا رہے ہو تو اس میں میرا کیا قصور۔ میں تو صرف عمومی راے بتا رہا تھا۔ مگر یہ عمومی راے کیسے ہوئ؟ کیا سارے عوام بھی بیوقوف ہیں جو انہوں نے یہ راے قائم کر دی ہے؟ ھممم! بات تو قابل غور ہے۔ مگر پھر بھی مدعا تو یہ ہے کی بیوقوفی کی کچھ حدیں ہوتی ہیں اور ان حدوں کو پار کرنا پاگلپن ہی ہوتا ہے۔ بڑے فلسفی اور مفکر بھی اس بات کو بڑے وثوق سے کہتے اورلکھتے ہیں۔ کیا مطلب؟ فلسفی اور مفکر اس بات کے داعی کیسے ہو گئے کہ بیوقوفی کی کچھ حدیں ہوتی ہیں ۔ کیا انہوں نے کبھی ان حدوں کا پار کیا ہے جس سے وہ ان حدوں کا تعین کر سکیں؟ اماں ہاں! بات تو یہ بھی ٹھیک ہے۔ مگر یار تم بار بار بات کو مدعا سے منحرف کر رہے ہو۔ تمہیں قبول کرنا ہوگا کی بیوقوفی کی حدیں ہوتی ہیں۔ اسیا میرا بھی یقین ہے۔
Tuesday, 8 December 2015
بیوقوفی کی حدیں

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Search This Blog |
Labels
- Aligarh Movement
- Allama Iqbal
- america
- amrish puri
- amrish puri birthday
- amrish puri doodle
- amrish puri films
- amrish puri google
- Amroha
- aphorisms of morrie shwartz
- Art
- art films in hindi
- atoms
- Bhagat Singh
- Bihar
- bollywood
- book review
- Books
- books 2022
- bookworms
- chaand shayari
- corona
- coronavirus
- covid19
- Culture
- culture of India
- daryaganj book bazaar
- daryaganj sunday book market
- Delhi
- disease
- english literature
- feature
- feynman quotes
- Fiction
- Food
- Freedom
- French
- gems of indian music
- Ghalib
- ghazal
- health
- Hindi
- hindi art films
- hindi films
- hindi literature
- hindi poetry
- History
- Humour
- hungarian literature
- India
- indian art films
- irfan siddui ghazal
- irfan siddui poetry
- irfan siddui shayari
- islam
- Jamia
- Jaun Elia
- jaun elia poetry
- jaun elia rekhta
- jaun elia sad poetry
- jaun elia shayad
- jaun elia shayari
- jon eliya
- Journalism
- kavita
- kitabwallah
- Lahore
- latest
- life
- life quotes
- lifestyle
- Listicle
- Listicles
- literature
- lockdown
- Loneliness
- Love
- love shayari
- Madhubani Art
- malcolm
- malcolm X
- master madan
- master madan all songs
- master madan biography
- master madan ghazal
- master madan thumri
- Maulana Azad
- mitch albom
- mobilephotography
- Monuments
- Moradabad
- morrie schwartz
- morrie schwartz quotes
- Mother
- Movie Review
- movies
- Nawab Viqar ul Mulk
- Nazm
- pandemic
- parallel hindi films
- people in history
- photography
- Poetry
- Poetry Recital
- politcs
- prem kavita
- psychology
- Quotes
- Random
- relationship advice
- relationships
- religion
- Revolution
- richard feynman
- sad poetry
- sandor marai
- Sarcasm
- Satire
- science
- Secularism
- Short-Story
- shringar ras
- south korea
- stories of Delhi
- stories of India
- story of my life
- streetphotography
- Sughra Mehdi
- Suicide
- Tea
- Thoughts
- Translation
- Transliteration
- tuesdays with morrie
- Untoled Stories
- Urdu
- urdu ghazal
- urdu poetry
- urdu shayari
- urdu shayari about love
- urdu shayari about mohabbat
- urdu shayari in english
- urdu shayari in hindi script
- urdu shayari in roman
- Very Short Story
- Vlog
- WHO
- world health organization
No comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.